‏‏وزیراعظم عمران خان نے اٹک میں 200 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی بنیاد رکھ دی۔ 309

‏‏وزیراعظم عمران خان نے اٹک میں 200 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی بنیاد رکھ دی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏‏وزیراعظم عمران خان نے اٹک میں 200 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی بنیاد رکھ دی۔
وزیرِ اعظم عمران خان کو اس موقع پر تفصیلی بریفنگ میں بتایا گیا مذکورہ ہسپتال 2 سال کی مدت 5.3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں