(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
آج ہم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے اپنے پاکستانیوں کی شاندار کاوشوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خوشیوں میں شامل ہیں۔ پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ اجتماعیت کے حامل پاکستان میں سب اسے اپنا سمجھتے ہیں۔ ??