"میپ MAP" کراچی کے زہر اہتمام "فری۔میڈیکل کیمپ" کا انعقاد 114

“”میپ MAP”” ولیفئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق اور ضرورت مند مریضوں کی سہولت کے لئے فری میڈیکل ٹیسٹ لیبارٹری قائم کر دی گئی

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی کے فلاحی ادارہ “”میپ MAP”” ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے عبدالعزیز میڈیکل سنٹر مہران ٹاون کورنگی میں ایک جدید سہولتوں سے آراستہ لیبارٹری قائم کی گئی ہے، جس کے تحت تمام میڈیکل ٹیسٹ انتہائی کم نرخوں میں کئے جاتے ہیں، اور اس کے علاوہ غریب و مستحق مریضوں کو یہ سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے، ضرورت مند اور مستحق افراد ادارہ “” میپ MAP”” کے محمد کاشف سے دفتری اوقات کے دوران ان سے ذیل کے موبائل نمبر
03331274036 پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں