"سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت میں ہمارے خلاف جھوٹے کیس بنائے گئے اور ان کیسوں میں عدالت سے سرخرو ہوئے،سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف 137

“سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت میں ہمارے خلاف جھوٹے کیس بنائے گئے اور ان کیسوں میں عدالت سے سرخرو ہوئے،سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

عمران نیازی کی حکومت میں ایف آئی اے نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔شہبازصاحب اور مجھے اس کیس میں باعزت بری کیا گیا،اِس ملک و قوم کا وقت قیمتی ہے، ہم سب کو مل کر عوام کے مستقبل کے حوالے سے جامع حکمت عملی اپنانی چاہیے،قوم سے جھوٹ بولا گیا اور جنہوں نے جھوٹے کیا بنائے وہ بھی آج کٹہرے میں ہیں،جھوٹے کیس بناکر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا،میں جھوٹے کیس بنانے والوں کا معاملہ اللہ کے حوالے کرتا ہوں”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں