Former senior member of "Bizm Fanoos Riaz" and wife 73

ریاض کی معروف سماجی، فلاحی شخصیت اور “” سائبان “” نیوز چینل HD کے چیئرمین ملک راشد پرویز اعوان کے ماموں ملک اشرف اعوان رضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئے ہیں

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ریاض کی معروف سماجی، فلاحی شخصیت اور “” سائبان “” نیوز چینل HD کے چیئرمین ملک راشد پرویز اعوان کے ماموں ملک اشرف اعوان رضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئے ہیں،،، انا للہ۔و انا الیہ راجعون ،،،، ریاض کے ادبی سماجی اور سیاسی حلقوں نے ملک راشد پرویز اعوان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں