Hafizabad Muharram and August 14 police security review (police spokesman) 220

حافظ آباد محرم الحرام اور 14 اگست کے حوالے سے پولیس کا سیکیورٹی جائزہ(پولیس ترجمان)

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

امام بارہ گاہوں اور چوکوں چوراہوں پر سخت حفاظتی انتظامات کیے جائینگے سیکیورٹی کے حوالے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرینگے، امام بارگاہ وارڈ نمبر1،فوارہ امام بارگاہ چوک،امام محلہ حسین پورہ کا سیکیورٹی جائزہ لیا گیا

Hafizabad Muharram and August 14 police security review (police spokesman)
حافظ آباد محرم الحرام اور 14 اگست کے حوالے سے پولیس کا سیکیورٹی جائزہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں