(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ترکش ادارہ برائے مہاجرین کی مدد سے پاکستانی قونصلیٹ جنرل استنبول نے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس پاکستان جانے کے لیے مفت واپسی ٹکٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ غیر قانونی تارکین وطن کے پاس پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا ہونا ضروری قرار۔