سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں معروف علمی اور ادبی تنظیم ’’اظہار‘‘ کے زیر اہتمام اظہار مرکز پر رمضان المبارک اور یوم پاکستان کے حوالے سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد تنظیم کے سرپرست اعلیٰ اور معروف ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کی فکری دعوت پر کیا گیا
“”پاکستان رائیٹرز کلب PWC”” ریاض سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک کی سابقہ روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سال بھی (15 مارچ 2024) بروز جمعہ بعد نماز عشاء “”ریڈ اونین ریسٹورںٹ”” میں “”26واں سالانہ مقابلہ حسن قرآت”” کا اہتمام کیا گیا
پاکستانی ڈاکٹرز اپنی قابلیت اور اعلی کردار سے سعودي عرب میں پاکستان کا نام روشن کر رھے ھیں (سفیرپاکستان)
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں “” مدرسہ راشد بن جبر المربع”” کے زیر اہتمام 29 فروری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء 50 خوش نصیب اور فارغ التحصیل ہونے والے طلباء “”حافظ قرآن” کے اعزاز میں ایک روح پرور اور ریاض کی یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا
دارالحکومت سعودی عرب الریاض میں داود خیل قبیلے کی جانب سے خیبر پختونخوا سے آئے ہوئے مہمانوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا