Pakistan's Fastest News Network 162

“”پی این پیPNP”” ادارہ (پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ ورک) کے لئے یہ بڑے ہی اعزاز کی بات ہے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

“”پی این پیPNP”” ادارہ (پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ ورک) کے لئے یہ بڑے ہی اعزاز کی بات ہے، کہ سب سے کم عمر چائلڈ “”نیوز اینکر “” منتہی ولید اعوان نے اپنے “”PNP”” کے نیوز چینل کے ساتھ مکمل اعتماد اور بھروسے کے ساتھ پہلی بار “”PNP”” مائیک کے ساتھ ریکارڈنگ کروائی، اس وقت اس کی
عمر تقرئبا” چار سال ہے اور پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض سعودی عرب (انگلش سیکشن PISES میں کلاس “”RECEPTION”” کی ہونہار اور ذہین طالبہ ہیں۔ آج کل جوڈو کراٹے اور سوئمنگ کی کلاسز بھی لے رہی ہیں، منتہی ولید اعوان نے ابھی حال ہی میں جوڈو کراٹے میں شاندار اور ماہرانہ طریقہ سے “”YELLOW BELT”” کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے، اسکول کے آخری یوم اور موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اپنے اسکول کے آخری روز (26 مئی تا 17 اگست 2024) اپنی اساتزہ اور اپنے تمام اسکول کے کلاس فیلو کو “”خدا حافظ”” بھی کہا، منتہی ولید اعوان اپنے اسکول کی تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی کے ساتھ اپنی “” رپورٹس
PROGRESS REPORTS””
کو بورڈ پر چسپاں کرتی ہیں۔ “”PNP”” ادارہ نے
منتہی ولید اعوان کو انکی حوصلہ افزائی اور گرانقدر خدمات پر اپنے ادارہ “”PNP “”
کی طرف سے “”خوش آمدید”” “” بھی کہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں