مسجد الحرام میں کتنے افراد کو اعتکاف کی اجازت ہو گی سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی 114

سعودی عرب میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب کے کنگ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اس سال بھی ملکی اور بین الاقوامی باشندوں کے لئے “”عید الاضحی”” کے پرمسرت موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، اس سال عید الاضحی کے موقع پر گیارہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے، عید کی چھٹیوں سے قبل آخری ڈیوٹی 22 جون 2023 بروز جمعرات کو ہا گا، اور عید کی تعطیلات کے بعد پہلا ورکنگ ڈے 4 جون 2023 بروز منگل کو ہو گا، اس سال پہلی بار حکومت کی طرف سے سعودی عرب کے تمام بینک کے ملازمین کو بھی گیارہ تعطیلات ہوں گئیں اور تمام بینک 11 روز تک بند رہیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں