شاور یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ 151

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پشاور یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام حقوق طلبہ کنونشن سے خطاب

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جماعت اسلامی اقتدار میں آکر تعلیمی بجٹ کو جی ڈی پی کا سات فیصد کرے گی، پاکستان میں بچیوں کی تعلیم لازمی قراردی جائے گی، ہرڈویژن کی سطح پر خواتین کے لیے الگ سٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹی بنائیں گے، ذہین بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے وظائف دیں گے، سکول کالجز کاجدید انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا، نوجوانوں کو جب تک ملازمت نہیں ملے گی، روزگار الاؤنس دیا جائے گا، طلبہ یونین بحال کریں گے، یہ ان کا حق ہے۔نوجوان اچھے مستقبل کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان، صوبائی سیکرٹری جنرل عبدالواسع، ناظم اعلی شکیل احمد و دیگر اس موقع پر موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں