چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے حکم پر ایس ایچ او سٹی چوہدری اشرف گجر کا بروقت ایکشن 147

چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے حکم پر ایس ایچ او سٹی چوہدری اشرف گجر کا بروقت ایکشن

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

چیچہ وطنی شراب کے نشے میں دھت ہو کر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
چیچہ وطنی ملزم جاوید شراب کے نشے میں دھت ہو کر فائرنگ کرکے خوف و حراس پھیلا رہا تھا.
چیچہ وطنی قانون سب کیلیے برابر ہے کسی کو قانون کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے.
چیچہ وطنی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ,چوہدری اشرف گجر نے کہا کہ چیچہ وطنی ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کرلیا ہے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں