“”پی این پی PNP”” نیوز چینل HD حق اور سچ پر مبنی خبروں کی فراہمی اور بر وقت اشاعت پر چیئرمین پی این پی “PNP” حافظ عرفان کھٹانہ، مینجنگ ڈائریکٹر””MD”” زبیر خان بلوچ , نیوز روم اور پوری صحافتی ٹیم کو نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ مبارکباد کی مستحق بھی ہے
پاکستان بائیکرز گروپ کے مرکزی چیئرمین مکرم ترین کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاک میڈیا جرنلسٹ فورم جدہ سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری اینکر پرسن پی این پی نیوز ایچ ڈی کے سی ای او حافظ عرفان کھٹانہ اور پی این پی پنجاب کے بیورو چیف کے اعزاز میں لاہور کے مقامی ہوٹل میں عشائیہ
پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سے معروف کالم نگار و سینئر صحافی ایچ ایم فیاض کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم اور پی این پی نیوز ایچ ڈی کے عہدے داران نے شرکت کی