200

“”پی این پی PNP”” نیوز چینل HD حق اور سچ پر مبنی خبروں کی فراہمی اور بر وقت اشاعت پر چیئرمین پی این پی “PNP” حافظ عرفان کھٹانہ، مینجنگ ڈائریکٹر””MD”” زبیر خان بلوچ , نیوز روم اور پوری صحافتی ٹیم کو نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ مبارکباد کی مستحق بھی ہے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ سعودی عرب کے سینئر صحافی اور روزنامہ “”جسارت کراچی”” کے بیورو چیف سید مسرت خلیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ “”پی این پی PNP نیوز چینل HD “” حق اور سچ پر مبنی خبروں کی اشاعت اور بر وقت خبروں کی فراہمی اور ذمہ دارانہ صحافتی کارکردگی پر مبنی منظم اور صحافتی تجربہ پر مبنی ادارہ اور “”PNP”” کے چیئرمین حافظ عرفان کھٹانہ، مینجنگ ڈائریکٹر “”MD”” زبیر خان بلوچ، نیوز روم کی پوری صحافتی ٹیم شعبہ صحافت میں گرانقدر خدمات سر انجام دے رہا ہے اور پوری ٹیم کی انتھک شب و روز کی محنت اور کاوشوں کی بدولت مبارکباد کی بھی مستحق ہے، انہوں نے کہا کہ “”PNP”” خبروں کی بروقت فراہمی پر اس وقت پوری دنیا کے اندر ایک تیز ترین نیٹ ورک ہونے کا بھی اعزاز حاصل کر چکا ہے اور آنے والے وقت میں “”PNP” نیوز چینل HD مذید ترقیوں اور کامیابیوں سے بھی ضرور ہمکنار ہو گا، “”PNP”” اپنے جدید اور فاسٹ اور ترین نیوز سسٹم کے ذریعے خبروں کی بر وقت اور ذمہ دارانہ صحافت کا “”قلم”” مضبوطی کے ساتھ تھامے ہوئے ہے، اور اپنی ٹیم کے وسیع تر صحافتی تجربہ کی بدولت آنے والے وقت میں اپنے روشن اور تابناک مستقبل کی طرف تیزی کے ساتھ گامزن اور رواں دواں بھی ہے، اس موقع پر میری یہ دلی دعا بھی ہے کہ اللہ پاک “”PNP”” کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں کے لئے مزید دروازے کھولے، اور اپنے حصول مقاصد کی جدوجہد میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی بھی حاصل کرے،
( آمین ثم آمین )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں