پاکستان

سینئر صحافی انتقال کر گئے

رپورٹ کراچی : اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی کے سینئر صحافی رفیق انجم انصاری مختصر علالت کے بعد انتقال فرما گئے، نماز جنازہ میں صحافیوں، عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے