انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرتعلیمملٹی میڈیا

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 25 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے

کراچی/خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

"”میڈیا رپورٹس”” کے مطابق معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 25 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے۔ اس دورے کے دوران ان کے صاحبزادے شیخ فاروق ذاکر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ اد رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہاتھوں اب تک دنیا بھر میں ہزاروں غیر مسلم باشندے قبول اسلام کر چکے ہیں۔۔۔!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے