Ramadan Employment Scheme 111

“”رمضان روزگار اسکیم”” کے تحت “”اقبال حیدری اور سید فاٶنڈیشن”” کے باہمی اشتراک اور تعاٶن سے 35 سلائی مشین محبان پاکستان فاٶنڈیشن میں اورنگی ٹاٶن اور کوٹری کی ایسی مستحق خواتین میں تقسیم کی گئیں

کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان

ہفتہ 30 مارچ 2024 “”رمضان روزگار اسکیم”” کے تحت “”اقبال حیدری اور سید فاٶنڈیشن”” کے باہمی اشتراک اور تعاٶن سے 35 سلائی مشین محبان پاکستان فاٶنڈیشن میں اورنگی ٹاٶن اور کوٹری کی ایسی مستحق خواتین میں تقسیم کی گئیں، جو اپنے اہل خانہ کی کفالت اور ضروریات کو پورا کرنے کیلیۓ “”سلائی مشین”” کو حصول روزگار کا ذریعہ بناٸیں گی۔ اللہ تعالیٰ معاونین اور مستحقین کی خوب مدد اور ترقی عطا فرمائے ۔نیز ہماری خدمات کو ہمارے لیۓ ذریعہ نجات بناۓ آمین بجاہ النبی الامینﷺ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں