“”رمضان روزگار اسکیم”” کے تحت “”اقبال حیدری اور سید فاٶنڈیشن”” کے باہمی اشتراک اور تعاٶن سے 35 سلائی مشین محبان پاکستان فاٶنڈیشن میں اورنگی ٹاٶن اور کوٹری کی ایسی مستحق خواتین میں تقسیم کی گئیں