Panwal Premier League Seaso 186

پنووال پریمئر لیگ سیزن 1

رپورٹ /ثقلین رحمان اینکر پرسن پی این پی سپورٹس نیوز سیالکوٹ

پنووال پریمئر لیگ سیزن 1
سپرٹن گروپ سٹیج مرحلہ
آج ہونے والے پہلے مقابلے میں بجوات ٹایئگرز روال_ایم_سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی جس میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے روال ایم سی نے 117 کا ایک چھوٹا سا ہدف بنایا جس میں سلمان_بالو کی شاندار باؤلنگ اپنے چار اوور کے سپل میں صرف 6 رنز دے کر 3وکٹ حاصل کئے اور بھی تمام باولرز کی بہت اعلی باؤلنگ ہدف کے تعاقب میں مانی کی شاندار بلے بازی رہی اور باآسانی ہدف کو چیز کر لیا ہارڈ لک روال ایم سی سپر ٹن کی پہل جیت پر بجوات_ٹایئگرز کو مبادکباد پیش کرتے ہیں حاجی محمد ناصر قادری ایڑورٹائرنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی بیورو چیف جے آر وائے نیوز ایچ ڈی سعودی عرب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں