داؤد خیل قومی اتحاد سعودی عرب کا ماہانہ اجلاس مجلس شوری کا انعقاد 111

داؤد خیل قومی اتحاد سعودی عرب کا ماہانہ اجلاس مجلس شوری کا انعقاد

رپورٹ عالم خان مہمند : پی این پی نیوز ایچ ڈی

سعودي عرب كے شہر ریاض میں داؤد خیل قبیلے کا ایک ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت نائب صدر خیر محمد نے کی، جس میں تمام عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی،
اجلاس کا اغاز چئیرمین زرین تاج نے باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا،

اجلاس میں تنظیمی معاملات، مجلس شوری کا انعقاد سمیت پاکستان میں پاورشو کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
مقررین کا بانی تحریک داؤد خیل حاجی اکبر جان کو ان کے قوم کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا، نئی کابینہ اور مجلس شوری سے حلف بھی لیا گیا اور دعا کی گئی۔

اجلاس سے سینئر نائب صدر خیر محمد
چیئرمین زرین تاج
جنرل سکریٹری لال محمود
سکریٹری فنانس بشیر احمد
میڈیا صدر معین علی
چئیرمین شورئ کمیٹی نصیب ذادہ
نائب صدر شورئ طارق خان
انجینئر عنائت الرحمان، گل رحیم صدر شورئ کمیٹی،دیگر مقررین میں عطاء الرحمان، خالی روخان، قاری تاج الرحمان، خان محمد، اسرار، عدنان، شمس الوھاب، سیراج، بہار گل، علی رحمان، علی معاویہ، حیات خان سوات،عابد الرحمان سینئر نائب چیئرمین شوری، عمر رحمان، نے بھی خطاب کیا اور اخر میں پروگرام کے منتظمین ممتاز خان، وکیل جانان کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں