Pakistan Embassy Riyadh and Jeddah Consulate 185

“”عید الاضحی”” کی تعطیلات کے باعث سفارت خانہ پاکستان ریاض اور جدہ قونصلیٹ آفس منگل سے جمعرات 27 تا 29 جون 2023 تک بند رہیں گئے

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پریس ریلیز کے مطابق، سفارت خانہ پاکستان ریاض اور جدہ قونصل جنرل کے دفاتر “” عید الاضحی کی تعطیلات “” کے لئے منگل سے جمعرات 27 تا 29 جون 2023 تین روز تک بند رہیں گئے، اور عید کی تعطیلات کے بعد دونوں ریاض اور جدہ آفس دوبارہ 2 جولائی 2023 بروز اتوار کو کھلیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں