اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبشوبزصحتملٹی میڈیا
فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار کینڈا میں کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
آرٹس کونسل آف کراچی کے صدر محمد احمد شاہ کے مطابق افسوسناک خبر.
ٹی وی اور فلم کے سینئر لیجنڈ اداکارقوی خان مختصر علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں "کینڈا” میں انتقال فرما گئے، وہ علاج کی غرض سے کینڈا گئے تھے.
انا للہ و انا الیہ راجعون
قوی خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے، اور کینسر کا مرض آخری اسٹیج پر تھا، اور وہ علاج کی غرض سے کینڈا میں اپنے بچوں کے پاس گئے تھے.