222

“”پاک سعودی فرینڈ شپ میڈیا ورک فورم سعودی عرب”” کے مینجنگ ڈائریکٹر “”MD”” میاں محمد طارق جنید

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“”پاک سعودی فرینڈ شپ میڈیا ورک فورم سعودی عرب”” کے مینجنگ ڈائریکٹر “”MD”” میاں محمد طارق جنید کی اطلاع کے مطابق “”بابائے”” پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن “” اور سرپرست اعلی
“”ہمقدم پلیٹ فارم”” چوہدری جمیل ربانی کی جانب سے سینئر صحافی، کالم نویس، تجزیہ کار اور “”PNP”” نیوز چینل کے بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان جو آج کل پاکستان کراچی سے ریاض سعودی عرب “”وزٹ ویزا”” پر آئے ہوئے ہیں ان کے اعزاز میں ایک “” خصوصی نششت”” کا اہتمام 24 جون 2023 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب چوہدری جمیل ربانی کی رہائش گاہ پر کیا گیا ہے، جس میں شرکت کی خصوصی دعوت بھیج دی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں