رپورٹ پشاور ،محمد سلیم خان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پشاور جوڈیشل کمپلیکس بیرونی گیٹ نمبر 1 پیشی کے لیے آئے ہوئے مقتول شخص کو گولی مار دی. حملہ آور ملزم خواتین / مستورات کے روپ میں برقع پہنے ہوئے اچانک فائرنگ کر کے اندر داخل ہوا، حملہ آور ملزم کو پولیس نے موقع پر گرفتار کرلیا ، حملہ آور ملزم کے ساتھ سہولت کار بھی گرفتار، ملزم فائرنگ کر تے ہوے ملزم چلا رہا تھا کہ میں نے اپنے بھائی کا بدلہ لے لیا، پولیس سٹیشن حدود شرقی میں مقد مہ درج اور تفشیش جاری ہے.
