meeting with Sindh Governor Kamran Khan 69

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاوس میں اہلحدیث علماکرام صحافی تاجر و زعماشہر کی اتحاد بین المسلمین کونسل پاکستان کے چیرمین علامہ ڈاکٹر عامرعبداللہ کی قیادت میں ملاقات

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاوس میں اہلحدیث علماکرام صحافی تاجر و زعماشہر کی اتحاد بین المسلمین کونسل پاکستان کے چیرمین علامہ ڈاکٹر عامرعبداللہ کی قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر کالم نگار عمران احمد سلفی ۔ اسلامی یکجہتی کونسل کے سربراہ علامہ عبدالخاق آفریدی ۔ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے مدیر مولانا ضیاالرحمن مدنی ۔ جامعہ ستاریہ کے نائب مدیر مولانا مفتی انس مدنی ۔ ممتاز بزرگ صحافی حشمت اللہ صدیقی ۔ الایمان گروپ محمد عدنان خانزادہ۔ ممتاز تاجر عبدالرشید بندہانی ۔ حافظ اویس مدنی ۔جامعہ الاحسان کے مدیر مولانا احسن سلفی۔ عالمی شہرت یافتہ قاری مصدق الامین۔ اقراء یونیورسٹی عبدالمعز ۔ اسلامی جمہوری اتحاد کے پریس سیکٹری حافظ فیصل شاہ ۔تاجر حافظ حذیفہ ناصر۔عبدالحسیب چوہان۔ عمرفاروق شریک تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں