کراچی ایکسپو سنٹر میں 18ویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2023 کا آغاز ہو گیا 147

کراچی ایکسپو سنٹر میں 18ویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2023 کا آغاز ہو گیا

کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی کے ایکسپو سنٹر میں دوسرے سالوں کی طرح اس سال بھی “”18ویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2023 “” کا؟آغاز ہو گیا ہے اس سال 3000 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی پبلشرز اور کاروباری کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔یہ انٹرنیشنل فیئر 2023 14 سے 18 دسمبر 2023 تک صبح 10بسے رات 9 بجے تک جاری رہے گا۔ اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء طالبات نے بھرپور اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں