سعودی عرب کے دار الحکومت الریاض کے سفارتخانہ پاکستان میں یوم سیاہ کشمیر ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی
گزشتہ 45 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک، سینئر صحافی “”PNP”” کے بیوروچیف کراچی اور معروف مستقل کالم نویس “”میری آواز”” کے اعجاز احمد طاہر اعوان گزشتہ 18 دنوں سے جاری اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کی کیفیت اور صورتحال کے بارے تازہ ترین تجزیاتی خبروں پر مبنی اپنا مستقل کالم “” میری آواز “” میں اسرائیل اور فلسطین کی جنگی صورتحال کے بارے پل پل کے حوالے سے لکھ رہے ہیں۔
میری آواز سندھ کی ثقافت کا رنگ اجرک اور سندھی ٹوپی، آخر سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی کا سورج کب طلوع ہو گا؟؟؟
جمعیت علمائے اسلام ضلع دیر بالا کے نوجوان رہنماء انجنئیر محمد نبی کے اعزاز میں جمعیت علمائے اسلام ضلع دیر بالا کے اوورسیز رہنماؤں کی طرف سے ریاض کے مقامی ہوٹل میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا