خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
شہر ریاض میں ٹریفک کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر “”فری میڈیکل کیمپ”” جو کہ 10 نومبر 2023 بروز جمعہ منعقد ہونا تھا۔ اب اس کی نئی تاریخ کے مطابق یہ کیمپ 17 نومبر 2023 بروز جمعہ سفارت خانہ پاکستان ریاض میں بعد نماز جمعہ منعقد ہو گا۔ اس موقع پر تمام امراض کے طبی ماہرین موجود ہوں گئے۔ تمام۔مریضوں کا مفت چیک اپ کے ساتھ ساتھ سب کو فری ادویات بھی فراہم کی جائیں گئیں ۔سفارت خانہ کے اندر آنے جانے کے لئے فری بس سروس کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
174