Imagination Literary Forum" in Riyadh 117

“”تخیل ادبی فورم””ریاض سعودی عرب کے راشد محمود کی اطلاع کے مطابق اپنی سابقہ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سال بھی حکیم الامت شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے پر مسرت موقع پر “”تخیل ادبی فورم””ریاض کے زیر اہتمام “”ایک نثری نشست و مشاعرہ “”

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

“”تخیل ادبی فورم””ریاض سعودی عرب کے راشد محمود کی اطلاع کے مطابق اپنی سابقہ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سال بھی حکیم الامت شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے پر مسرت موقع پر “”تخیل ادبی فورم””ریاض کے زیر اہتمام “”ایک نثری نشست و مشاعرہ “” 16 نومبر 2023 بروز جمعرات کیا گیا ہے۔ دوست احباب سے شرکت کی دعوت اور درخواست کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں