کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج گھر گھر پانی کی فراہمی کے لئے مسہسنک بلوچ کی ادائیگی کے لئے میٹر لگائے جائیں گئے
بیالیسویں شارجہ بک فیئر میں سجے کتاب میلے میں پہلی بار اردو کتابوں کا سٹال بھی سجا جس کی سعادت اردو بکس ورلڈ کے حصے میں آئی
سعودی عرب سفارت خانہ پاکستان میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کی صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا سفارتخانہ پاکستان کے افسران نے بھرپور شرکت کی