"میکٹر فارما" کی جانب سے ڈائبیٹیک نیوروپیتھی پر خصوصی سیمینار کا انعقاد 134

“میکٹر فارما” کی جانب سے ڈائبیٹیک نیوروپیتھی پر خصوصی سیمینار کا انعقاد

کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی کی مشہور ریسٹورنٹ کیبیز نارتھ کراچی میں میکٹر فارما پرائیویٹ کی جانب سے ڈائیبیٹک نیوروپیتھی پر سیمینار منعقد کیا گیا جس سے کراچی کے معروف کنسلٹنٹ فزیشن اور زیابیطس کے ماہر ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی نے “”ڈائیبیٹک نیوروپیتھی”” پر پریزینٹیشن دی اور اپنے تجربات کی روشنی میں سہر حاصل گفتگو کی سیمینار میں جہاں شہر بھر سے معروف ڈاکٹرز نے شرکت کی وہاں خصوصی طور پر مہمان خاص سئینیر ڈائریکٹر میڈیکل سرویسز کے ایم سی محترم جناب ڈاکٹر نادر خان صاحب اور میڈیکل ڈائیریکٹر کے کے ایف جناب ڈاکٹر محمد انور صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی اور ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی صاحب کو بہترین لیکچر دینے پر مبارکباد دی اور میکٹر فارما کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں بھی مبارک باد پیش کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں