دنیاپور حلقہ 225پی پی ایم پی اے کیلے امیدواران نے الیکشن مہم کاآغاز کردیا 133

دنیاپور حلقہ 225پی پی ایم پی اے کیلے امیدواران نے الیکشن مہم کاآغاز کردیا

سٹاف رپورٹ (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

دنیاپور حلقہ 225پی پی ایم پی اے کیلے امیدواران نے الیکشن مہم کاآغاز کردیا کانٹے دار مقابلہ ہوگا “ حلقہ 225پی پی نیوحلقہ بندی سے عوام میں بھی تبدیلی دیکھی جارہی ہیں .پی پی سابق ایم این اے نواب حیات اللہ خان ترین مرحوم کی اہلیہ نواب شازیہ حیات ترین“ سابق ایم پی اے میاں جہانگیرسلطان بھٹہ” سابق ایم پی اے چوہدری زوارحسین وڑاٸچ” سابق ایم پی اے طاہرحسین خان ملیزٸی ایڈووکیٹ ” سردارعاشق حسین خان بلوچ ایڈووکیٹ ” آفتاب خان بابر” پیربخش ماتم حلقہ 225پی پی ایم پی اے کے امیدواران میں مقابلہ ہوگا دیگر بھی امیدوار بھی ہوسکتے ہیں .
سابق ایم نواب حیات اللہ خان ترین مرحوم کی اہلیہ نواب شازیہ حیات ترین کو سابق ایم این اے سابق ضلعی ناٸب ناظم غلام قاسم خان ملیزٸی دیگر پٹھان برادری کی حمایت حاصل ہیں عوام میں بھی اس کی حمایت زیادہ ہیں خاموش ووٹ بنک بھی اس کو ملے گا پٹھان گروپ کی شرافت کا بھی ووٹ بنک ہیں نواب شازیہ حیات ترین کے بھاٸی وقاص خان بلوچ اوراس کےبیٹے نواب نصراللہ خان ترین نواب ظفراللہ خان ترین اپنی ٹیم کے ساتھ علاقہ میں الیکشن مہم میں مصروف ہیں پیرزادہ میاں جہانگیرسلطان بھٹہ عوام کے دکھ سکھ میں ہمشیہ شامل رہتے ہیں ان کاذاتی مضبوط ووٹ بنک بھی ہیں سیاست دانوں اہم مقام رکھتے ہیں الیکشن کیلے تیارہیں چوہدری زوارحسین وڑاٸچ تعیلم یافتہ ذہین سیاست رکھنے والے انسان ہیں ان کے ڈیرے کے دروازے عوام کیلے کھلے رہتے ہیں ہمشیہ عوامی کام میں مصروف رہتے ہیں سابقہ ایم پی اے کے دور میں اچھے ترقیاتی منصوبے علاقہ میں لاچکے ہیں اب بھی الیکشن تیاری میں محنت کررہے ہیں یاد رہے پیرزادہ میاں جہانگیرسلطان بھٹہ اورچوہدری زوارحسین وڑاٸچ دونوں شہید کانجو گروپ کے حمایت یافتہ امیداوار ہیں ٹکٹ کس کو ملتا ہیں وقت بتاٸے گا طاہرحسین خان ملیزٸی بھی ایم پی اے کے میدان میں پیش پیش ہیں ان کا اپنا ووٹ بنک ہیں سردارعاشق حسین خان بلوچ ایڈووکیٹ بلوچ گروپ کے حمایت یافتہ ایم پی اے کے امیداوار ہیں غلام حسین بلوچ آف چوکی مستی خان کی سپورٹ بھی اس کے ساتھ ہیں الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں آفتاب خان بابر پپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے ہیں ان کو پارٹی کی سپورٹ بھی حاصل ہوگی اپنے ذاتی ووٹ بنک بھی رکھتے ہیں اور علاقہ کی نوجوان شخصیت پیربخش ماتم بھی دوستوں کی مشاورت سے ایم پی اے شپ کی تیاری میں مصروف ہیں اپنے علاقہ میں دوستوں کے ساتھ الیکشن مہم کا آغاز کررکھا ہیں حلقہ 225پی پی نواب شازیہ حیات ترین اورپیرزادہ میاں جہانگیرسلطان بھٹہ مضبوط ایم پی اے کے امیدوار ہیں الیکشن شیڈول کے بعد اس حلقہ میں مقابلہ کانٹے دار ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں