ریاض/بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاکستان پیپلز پارٹی “”PPP”” ریاض کے سینئر راہنما اور پارٹی کے کلچرل ونگ برائے مڈل ایسٹ کے انچارج قاضی محمد اسحاق میمن المعروف “”بابائے ریاض”” کی بھتیجی کا گزشتہ روز رائے الہی سے انتقال ہو گیا، ریاض کی ادبی سماجی سیاسی اور صحافتی تنظیموں کے ذمہ داران نے مرحومہ کے انتقال پر اپنے اپنے گہرے دکھ و الم۔کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایثار ثواب کے لئے خصوصی دعا کی ہے،