پاکستانسیاست

انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا خطاب

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کراچی پہنچ کر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر
"اظہار تشکر” پر پورے کراچی کو مبارک باد دی ہے خوشی کے اس پر مسرت موقع پر کراچی کے ہونہار اور ذہین طلباء طالبات کو پہلی بار 10 ہزار بچوں میں پہلی بار بچوں کی حوصلہ افزائی کے جذبے کو خراج تحسین کے طور پر””اسکالرشپ” دیں گئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے