Passengers of flight QR1155 from Dammam to Islamabad 370

دمام سے اسلام آباد براستہ قطر جانے والی فلائٹ QR1155 کے مسافروں کو قطر آمد پر بتایا گیا کہ جہاز کی نشستیں بھر چکی ہیں

رپورٹ: نمبرہ محسن(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
قطر ائیر ویزہ کے لاوارث مسافروں
آج مورخہ 25 جون رات 10:20 دمام سے اسلام آباد براستہ قطر جانے والی فلائٹ QR1155 کے مسافروں کو قطر آمد پر بتایا گیا کہ جہاز کی نشستیں بھر چکی ہیں اور وہ اب اس میں سوار نہیں ہو سکتے۔ یہ معلومات ملنے پر تمام مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ ان میں سے اکثر کو آنے والے چوبیس گھنٹے میں کوئی پرواز مہیا نہیں کی جارہی۔ ان کو اپنے سامان کا بھی کچھ پتہ نہیں ۔ حکام بالا سے گزارش ہے کہ اس بات کا فوری جائزہ لیا جائے اور لا وارث ، قطر آئر پورٹ پر پھنسے ہوئے مسافروں کی داد رسی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں