Millions of Hajj pilgrims reached Arafat in Arafa 126

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی: ترجمان مذہبی امور
جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے
پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی: ترجمان
جدہ سے حج فلائٹ آپریشن 20 جولائی تک جاری رہے گا: ترجمان
حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ روانگی کا آغاز 5 جولائی سے ہو گا: ترجمان
38 ہزار حجاج کرام کو مدینہ منورہ بھجوایا جائے گا: ترجمان مذہبی امور
مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز 2 اگست کو وطن واپس پہنچے گی: ترجمان مذہبی امور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں