رپورٹ کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
آل پاکستان نیسپاک “”NESPAK”” ورکرز ٹریڈ یونین رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گزشتہ 27 سال سے مسلسل اقتدار میں رہنے والی یونین ایک بار پھر انتخابات میں بازی مار گئی اور بھاری اکثریت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔نتائج کے مطابق پورے پینل۔نے 270 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ انتخابی نتائج کے مطابق فیصل حمید اعوان نے سینئر وائس چیئرمین کی پوزیشن کے لئے 270 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ۔جنرل سیکریٹری حاجی مزمل خان نیازی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں ساجد نواز، ایگزیکٹیو ممبر میاں عاکف مشہود، فنانس سیکرٹری خالد محمود کے نام شامل ہیں، تمام ممبران کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر نیسپاک “”NESPAK”” کے تمام ملازمین کی جانب سے کامیاب ہونے والے تمام ممبران کو مبارکباد فی گئی، اعوان برادری کی طرف سے سینئر وائس چیئرمین کی کامیابی پر فیصل حمید اعوان اور انکی پوری گیملی کو مبارکباد فی گئی ہے۔
162