اہم خبریںبین الاقوامیپاکستانتعلیمٹیکنالوجیسیاستکاروبار

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد اور افواہیں سینئر اہلکار پاسپورٹ آفس کوٹلی لوہاراں محمد محسن

رپورٹ کوٹلی لوہاراں (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سینئر اہلکار پاسپورٹ آفس کوٹلی لوہاراں محمد محسن کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد اور افواہیں لہذا اس پر یقین نہ کریں بلکہ معمول کے مطابق اپنے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفتر سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات کیلئے نیچے ویڈیو پر کلک کریں اور دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے