پاکستان
محمد کوثر قیصر کے والد گرامی محمد یاسین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گئے
کراچی/بیورو چیف/ اعجاز احمد طاہر اعوان
کراچی کی معروف شخصیت محمد کوثر قیصر کے والد گرامی، سور محمد ایوب کے بڑے بھائی محمد یاسین طویل علالت کے بعد 95 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے،
انا للہ و انا الیہ راخعون،،،،
مرحوم محمد یاسین کو گلشن بہار کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم محمد یاسین نے اپنی بیٹیوں اور بیٹوں کے ساتھ ساتھ درجن دے زائد پوتے پوتیوں کو سوگوار چھوڑا ہے، آج مرحوم کی رسم کل کے موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا خصوصی انتظام کیا گیا،