Maulana Abdul Malik Mujahid 76

“”مکتبہ دارالسلام ریاض سعودی عرب کے ڈائریکٹر، اور مرکزی جمیعت اہل حدیث سعودی عرب کے امیر، مولانا عبدالمالک مجاہد نے ان سب دوست احباب کا شکریہ ادا کیا

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“”مکتبہ دارالسلام ریاض سعودی عرب کے ڈائریکٹر، اور مرکزی جمیعت اہل حدیث سعودی عرب کے امیر، مولانا عبدالمالک مجاہد نے ان سب دوست احباب کا شکریہ ادا کیا اور خاص کر پی این پی نیوز ایچ ڈی کے ادارے کا جنہوں نے قارئین کو دعا کی اپیل کی ہے جن جن دوست احباب ، عزیز و اقارب، اور ادبی و سماجی، سیاسی اور دینی شخصیات نے دوران پاوں کے فریکچر بذریعہ ٹیلی فون اور ذاتی حیثیت میں اپنی دعاوں میں یاد رکھا ان سب کی محبتوں کا دل سے بھی شکریہ۔ جزاکم اللہ خیر۔ اب میری طبیعت پہلے سے بہت بہتر اور چلنے میں بھی بہتری محسوس ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں