96

مرکزی جمعیت اہل حدیث ریاض سعودی عرب کے امیر معروف عالم دین اور سماجی و فلاحی شخصیت مولانا عبدالمالک مجاہد کا پاوں اچانک سلپ ہونے سے ایمرجنسی طبی امداد کی فراہمی کے لئے فوری ہسپتال لے جایا گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

مرکزی جمعیت اہل حدیث ریاض سعودی عرب کے امیر معروف عالم دین اور سماجی و فلاحی شخصیت مولانا عبدالمالک مجاہد کا پاوں اچانک سلپ ہونے سے ایمرجنسی طبی امداد کی فراہمی کے لئے فوری ہسپتال لے جایا گیا۔ اور ڈاکٹروں کی ایکسرے رپورٹ کے مطابق “”ٹخنے “” میں فریکچر آ گیا ہے۔ اور منگل کے روز ان کے پاوں کی سرجری متوقع ہے۔ اہل ریاض اور ان کے صاحبزادوں نے “”PNP”” کے قارئین سے ان کے لئے دعائے صحت کی خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔ کہ اللہ تعالی اپنا فضل و کرم کرتے ہوئے جلد انہیں مکمل صحت اور تندرستی عطاء فرمائے ہم سب اس آزمائش اور تکلیف کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں