city of Karachi 122

کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج گھر گھر پانی کی فراہمی کے لئے مسہسنک بلوچ کی ادائیگی کے لئے میٹر لگائے جائیں گئے

رپورٹ کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج کارپوریشن گھر گھر پانی کی سپلائی کے ریکارڈ اور استعمال کا جائزہ لینے کے لئے میٹر لگائے جائیں گئے۔ “”WBASC”” اس مقصد کے لئے اور دیگر ترقیاتی امور کی تکمیل کے لئے ڈیڈھ کروڑ کی کثیر رقم خرچ کرے گئی۔ گھر گھر میں لگانے کا بنیادی مقصد یہ بھی ہے کہ اندازہ ہو سکے کی صارفین ماہانہ ختنی مقدار میں پانی کا استعمال کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں