free medical camp every fortnight by Pakistan 201

سعودی عرب کے مغربی صوبہ کے ساحلی شہر جدہ میں کمیونیٹی کے تعاون سے پاکستان قونصلیت جدہ کی زیر سرپرستی معروف فلاحی، رفاہی اور سماجی تنظیم پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے زہراہتمام ہر پندرہ روزہ فری میڈیکل کیمپ

جدہ رپورٹ : اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب کے مغربی صوبہ کے ساحلی شہر جدہ میں کمیونیٹی کے تعاون سے پاکستان قونصلیت جدہ کی زیر سرپرستی معروف فلاحی، رفاہی اور سماجی تنظیم پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے زہراہتمام ہر پندرہ روزہ فری میڈیکل کیمپ 378، بتاریخ 7 جولائی 2023 بروز جمعہ شام 4 بجے سے شام 7 بجے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں منعقد ہو گا۔ کیمپ میڈیکل ڈائریکٹر عبدالستار یونس نے پی این پی نیوز ایچ ڈی کے سینئر صحافی إعجاز احمد طاہر اعوان کو بتایا کہ کیمپ میں ماہر امراض قلب، چشم اور دیگر امراض کے ماہر ڈاکٹرز آنے والے مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے اور ادویات بھی فراہم کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں