آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا،اگر چانسلر نہ بن سکا تو بھی کوئی بات نہیں.سابق وزیر اعظم عمران خان 84

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا،اگر چانسلر نہ بن سکا تو بھی کوئی بات نہیں.سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا،اگر چانسلر نہ بن سکا تو بھی کوئی بات نہیں.
پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ میں اس مقام تک کوئی نہیں پہنچا جہاں میں پہنچا ہوں، پاکستان میں سب سے بڑا philanthropist میں ہوں، ہم نے 2 ہسپتال بنائے،2 یونیورسٹیاں بنائیں،ایک یونیورسٹی بن رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں