اردو ادب کے نامو اور معروف شاعر محسن بھوپالی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 17 سال بیت گئے 133

اردو ادب کے نامو اور معروف شاعر محسن بھوپالی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 17 سال بیت گئے

کراچی/اعجاز احمد طاہر اعوان پی این پی نیوز ایچ ڈی

اردو ادب کے نامو اور معروف شاعر محسن بھوپالی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 17 سال بیت گئے۔ ان کا اصل نام “”عبدالرحمن “” تھا۔ 1947 میں وہ اپنے والدین کے ساتھ پاکستان آ کر لاڑکانہ میں سکونت پذیر ہوئے۔ محسن بھوپالی 29 ستمبر 1932 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے شعر گوئی کا آغاز 1948 سے کیا۔ ان کے اولین شعری مجموعے کی تقریب رونمائی 1961 میں ہوئی۔ محسن بھوپالی 17 جنوری 2007 کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے۔ اور کراچی میں پاپوش نگر کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں