اہم خبریںبین الاقوامیپاکستانسیاست

سابق ایم پی اے میاں شرافت علی خان کی سعودی عرب عمرہ ادا کرنے کی بعد ریاض میں سید بخت شیر علی کی رہائش گاہ پر خوشگوار ماحول میں ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزعمرہ کی ادائیگی کے لئے آئے ہوئے سوات پی کے 2 ایم پی اے کی ساتھ ملاقات میں چیئرمین ویلج پیوچار اعجاز علی ،سید فضل علی امجد وردگ سبحان علی ۔حکیم اللہ وردگ ،جاوید ،رحمت ،برکت ،عباس ،حیدر علی ،زبیر خان بلوچ ،سیمت سید بخت شیر علی نے عمرہ کی مبارک دی اور مسافروں کی مشکلات پر بریفنگ دیں اللہ تعالی تمام مسافروں کی مشکلات آسان فرمائیں.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے