حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ۔12 دسمبر 2024 تک جاری رہے گا۔ سال 2024 تک کارآمد قومی شناختی کارڈ پر حج درخواستیں جمع کروائی جا سکیں گئیں۔ ح 141

سال 2024 کے دوران پہلی بار خواتین بغیر محرم کے فریضہ حج کی سعادت حاصل کر سکیں گئیں

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آئیندہ سال 2024 کے دوران عازمین حج ملک بھر کھ 15 نامزد بینکوں کی شاخوں میں اپنی درخواستیں جمع کروا سکیں گئے۔ حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ( آج) 27 نومبر پیر سے شروع ہو جائے گا۔ اور یہ سلسلہ 12 دسمبر 2024 تک جاتی رہے گا۔ سال 2024 میں 89 ہزار 605 سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کر سکیں گئے۔ اس سے زسئد درخواستیں موصول ہونے پر قرعہ اندازی ہو گی۔ سال 2024 کے دوران پہلی بار بغیر محرم کے حج کی سعادت حاصل کر سکیں گئیں۔ حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ۔12 دسمبر 2024 تک جاری رہے گا۔ سال 2024 تک کارآمد قومی شناختی کارڈ پر حج درخواستیں جمع کروائی جا سکیں گئیں۔ حج 2024 کے لئے اسپانسر شپ۔اسکیم کے تحت 25 ہزار حجاج کرام کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ اسکیم۔کے تحت درخواستیں ڈالرز میں میں بیرون ممالک سے جمع کروانی ہوں گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں