ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کا تاریخی شہر تاریخ کے آئینہ میں 177

ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کا تاریخی شہر تاریخ کے آئینہ میں

خصوصی رپوٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان. پی این پی نیوزایچ ڈی

“”ڈسکہ “” تاریخ کے آئینہ میں، جو صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا سا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی 501،000 کے لگ بھگ ہے، ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے، یہ سیالکوٹ سے 26 اور گوجرانوالہ سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ڈسکہ دس(10) کوہ یعنی فاصلہ ماپنے کا پیمانہ سے نکلا ہے۔ جو آہستہ آہستہ “”ڈسکہ”” کہلانے لگا اور اپنی شناخت بن گیا۔ ڈسکی زرعی آلات، سرجیکل آلات بنانے کے لحاظ سے بھی دنیا بھر میں اپنی شناخت کا حامل بن چکا ہے۔ “”ڈسکہ”” کی معروف اور مشہور شخصیات، سر ظفر اللہ خان، پیر سید محمد چنن شاہ، نوری آستانہ عالیہ آلو مہار شریف، جاوید جمال ڈسکوی، سید افتخار الحسن مظاہرے شاہ ایم این اے، بابا جی خالد محمود مکی، مولانا فیوز خان، خواجہ فراست اللہ خان، شاہد جاوید ڈسکوی وغیرہ۔۔۔۔ ڈسکہ جٹ برادی جٹ اور گھر برادری سے شناخت رکھتا ہے۔ ڈسکہ میں ہر سال محرم الحرام نہائت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں