کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر کی جانب سے سابقہ رکن قومی اسمبلی چوہدری احمد نزیر جٹ کے اعزاز میں پروقار اعشائیہ کا اہتمام 163

کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر کی جانب سے سابقہ رکن قومی اسمبلی چوہدری احمد نزیر جٹ کے اعزاز میں پروقار اعشائیہ کا اہتمام

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر کی جانب سے پاکستان سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عمران اسلم اعوان ، چوہدری شوکت طور اور سابقہ رکن قومی اسمبلی چوہدری احمد نزیر جٹ کے اعزاز میں پروقار اعشائیہ کا اہتمام.
عشائیہ میں بڑی تعداد میں بورے والا سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی کی کاروباری ،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور چوہدری عمران اسلم اعوان اور شوکت طور کو عمرہ کی مبارکباد دی عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم تقریب رانا رضوان اکبر نے تقریب میں شریک شرکاء کو ویلکم کیا اور مہمانوں کو عمرہ کی مبارکباد دی اور پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم سے متعلق سب کو آگاہ کیا ۔ جس پر چوہدری عمران اسلم اعوان اور چوہدری شوکت طور نے کہا کے بورے والے کے تمام بھائیوں اور کیمونٹی کو اکٹھا دیکھ کر دلی خوشی ہوئی اوورسیز پاکستانیوں کا ملکئ ترقی میں اہم کردار ہے جسطرح طرح سب نے ہمیں محبت دی میں دلی سب کا مشکور ہیں تقریب میں نمایاں شخصیات میں چوہدری نزیر جٹ، ، قیصر جاوید، چوہدری مصطفی وڑائچ ،عمر نذیر جٹ ، عرفان صدرا ، لیاقت بھٹہ ، چوہدری یاسر حسن ، چئیرمین پاک میڈیا جرنلسٹس فورم چوہدری نورالحسن گجر ، صدر فہد رفیق کھوکھر جنرل سیکرٹری حافظ عرفان کھٹانہ،ملک عمر کھوکھر ، ریاض شاہین آفریدی ، رانا ناصر سمیت دیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں