اہم خبریںبین الاقوامیپاکستانٹیکنالوجیسیاست

سعودی عرب میں چیف آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد کی سعودی معاون وزیر دفاع انجنیئر طلال العتیبی سے ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں معاون وزیر دفاع انجینیئر طلال العتیبی اور جنرل ساحر شمشاد نے عسکری اور دفاعی شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب برادر ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ دیگر باہمی امور پر بھی گفتگو کی گئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے